2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں ملزمہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر ابھی ضمانت پر باہر ہیں۔
ٹھاکر کے خراب صحت کو دھیان میں رکھتے ہوئے ضمانت دی گئی تھی۔ کانگریس نے حکومت کے اس فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے' ملک کی فوج کی بے عزتی' قراردیا ہے۔
کانگریس نے جمعرات کو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ' دہشت گردی معاملوں کی ملزمہ اور گوڈسے کی دیوانی پرگیا ٹھاکر کو بی جے پی حکومت نے دفاعی ماملوں کی پارلیمنٹری کمیٹی میں شامل کیا ہے۔ یہ ہماری ملک کی فوج ، ہمارے ملک کے وقار پارلیمنٹ اور ہر بھارتی کی بے عزتی ہے۔
صلاح کار کمیٹی کا فیصلہ پارلیمنٹری بورڈ کے ذریعہ کیا جاتا ہے نہ کے پارلیمنٹ کے ذریعہ یہ صرف صلاح دے سکتی ہے۔ اس کی سفارش ماننا لازمی نہیں ہوتا۔
31اکتوبر کے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے دیگر اراکین میں نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ بھی شامل ہیں۔ عبداللہ کو اگست میں دفعہ 370 پر مرکز کے فیصلے کے بعد سے جموں اور کشمیر کے سری نگر میں ان کی رہائش گاہ پر حراست میں لیا گیا تھا اور بعد میں ان پر پبلک سیفٹی ایکٹ لگایا گیا تھا۔
کمیٹی میں شامل کی گئی نئی رکن پرگیہ ٹھاکر گذشتہ کچھ مہینوں میں دو بڑے تنازع کی وجہ سے بحث میں رہی ہیں۔ جولائی مہینے میں انہوں نے پارٹی کارکنان سے کہا تھا کہ وہ نالے صاف کرنے کے لیے نہیں منتخب ہوئی ہیں ۔ وہیں پرگیہ نے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو 'محب وطن ' بھی بتایا تھا۔
'پرگیہ پر حکومت کیوں ہے مہربان ' - فوج کی بے عزتی
مالیگاؤں بم دھماکوں کی ملزمہ اور بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو دفاعی پینل میں شامل کیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کی پارلیمانٹری صلاح کار کمیٹی میں پرگیہ ٹھاکر کو شامل کیے جانے کو لے کر کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ بولتے ہوئے ان پر طنز کیا ہے۔
2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں ملزمہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر ابھی ضمانت پر باہر ہیں۔
ٹھاکر کے خراب صحت کو دھیان میں رکھتے ہوئے ضمانت دی گئی تھی۔ کانگریس نے حکومت کے اس فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے' ملک کی فوج کی بے عزتی' قراردیا ہے۔
کانگریس نے جمعرات کو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ' دہشت گردی معاملوں کی ملزمہ اور گوڈسے کی دیوانی پرگیا ٹھاکر کو بی جے پی حکومت نے دفاعی ماملوں کی پارلیمنٹری کمیٹی میں شامل کیا ہے۔ یہ ہماری ملک کی فوج ، ہمارے ملک کے وقار پارلیمنٹ اور ہر بھارتی کی بے عزتی ہے۔
صلاح کار کمیٹی کا فیصلہ پارلیمنٹری بورڈ کے ذریعہ کیا جاتا ہے نہ کے پارلیمنٹ کے ذریعہ یہ صرف صلاح دے سکتی ہے۔ اس کی سفارش ماننا لازمی نہیں ہوتا۔
31اکتوبر کے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے دیگر اراکین میں نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ بھی شامل ہیں۔ عبداللہ کو اگست میں دفعہ 370 پر مرکز کے فیصلے کے بعد سے جموں اور کشمیر کے سری نگر میں ان کی رہائش گاہ پر حراست میں لیا گیا تھا اور بعد میں ان پر پبلک سیفٹی ایکٹ لگایا گیا تھا۔
کمیٹی میں شامل کی گئی نئی رکن پرگیہ ٹھاکر گذشتہ کچھ مہینوں میں دو بڑے تنازع کی وجہ سے بحث میں رہی ہیں۔ جولائی مہینے میں انہوں نے پارٹی کارکنان سے کہا تھا کہ وہ نالے صاف کرنے کے لیے نہیں منتخب ہوئی ہیں ۔ وہیں پرگیہ نے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو 'محب وطن ' بھی بتایا تھا۔
NEWS
Conclusion: