ETV Bharat / bharat

پومپیو نے امریکہ کے عراق، شام پر حملہ کا دفاع کیا - وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگز

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کے عراق، شام پر حملے کا دفاع کیا۔

پومپیو نے امریکہ کے عراق، شام پر حملہ کا دفاع کیا

author img

By

Published : Dec 31, 2019, 12:54 PM IST

وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگز نے کہا کہ وزیر خارجہ نے سکریٹری جنرل گوٹریس کے ساتھ حال ہی میں عراق، شام میں امریکی حملے کو لے کر بات چیت کی۔ اس حملے میں ایک امریکی شہری کی موت ہو گئی اور کئی دیگر امریکی شہریوں کی زندگی خطرے میں پڑگئی۔ پومپيو نے حملہ کا دفاع کرتے ہوئے بار بار کہا کہ یہ کارروائی دفاعی مقصد سے کی گئی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی محکمہ دفاع نے اتوار کو کہاتھا کہ عراق کے کرکک شہر میں حزب اللہ باغیوں کے حملے کے جواب میں امریکہ نے عراق اور شام میں پانچ کطائب حزب اللہ گروپوں کے خلاف 'دفاعی حملے' کیے تھے۔ حزب اللہ باغیوں کے اس حملے میں ایک امریکی ٹھیکیدار کی موت اور چار فوجی زخمی ہو گئے تھے۔

حال ہی میں امریکہ کی طرف سے ایران کی حمایت یافتہ شیعہ باغیوں سمیت کطائب حزب اللہ پر کیے گئے حملے میں 25 ہلاک اور 51 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.