ETV Bharat / bharat

پومپیو اور ایسپر کا شہدا کو خراج تحسین - پومپیو اور ایسپر کا خراج تحسین

امریکی وزیرخارجہ اور ایسپر نے قومی جنگی یادگار جاکر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

پومپیو اور ایسپر کا شہدا کو خراج تحسین
پومپیو اور ایسپر کا شہدا کو خراج تحسین
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 12:50 PM IST

امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپر نے آج قومی جنگی یادگار پر جاکر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پومپیو اور ایسپر کا شہدا کو خراج تحسین
پومپیو اور ایسپر کا شہدا کو خراج تحسین

مسٹر پومپیو اور مسٹر ایسپر تیسری وزرا سطح کی 'ٹو پلس ٹو' بات چیت میں حصہ لینے کے لیے پیر کی دوپہر کو دو روزہ دورے پر یہاں پہنچے تھے۔

یہ دونوں اپنے بھارتیہ ہم منصبوں کے ساتھ آج اس بات چیت میں حصہ لیں گے۔

یہ دونوں اپنے بھارتیہ ہم منصبوں کے ساتھ آج اس بات چیت میں حصہ لیں گے

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپر بھارت کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ وہ اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات اور بات چیت کر رہے ہیں جب کہ آج وزارتی سطح کے 'ٹو پلس ٹو' مذاکرات میں شرکت بھی کریں گے۔

امریکی وزیرخارجہ اور ایسپر نے قومی جنگی یادگار جاکر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے

بھارت اور امریکہ آج ایک اہم دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے، جس سے دونوں ممالک کی افواج کے مابین جدید فوجی ٹکنالوجی، سازو سامان اور جغرافیائی نقشہ جات کے اشتراک کی راہ ہموار ہوگی۔

آج وزارتی سطح کے 'ٹو پلس ٹو' مذاکرات میں شرکت بھی کریں گے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے گزشتہ روز اپنے امریکی ہم منصب مارک ٹی ایسپر سے وسیع امور پر تبادلہ خیال کے بعد حکام کو یہ اطلاع دی۔

پومپیو اور ایسپر کا شہدا کو خراج تحسین
پومپیو اور ایسپر کا شہدا کو خراج تحسین

واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان یہ تیسری وزرا سطح کی بات چیت ہے۔ دونوں وزرا کا بعد میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملنے کا بھی پروگرام ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.