ETV Bharat / bharat

مزدوروں کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار زخمی - بنگلورو میں غیر مقامی مزدوروں کے پتھراؤ سے پولس اہلکار زخمی

کرناٹک کے شہر بنگلورو میں اپنی ریاست واپس جانے کا مطالبہ کر رہے اور مشتعل مزدوروں نے سفر کے انتظامات صحیح ڈھنگ سے نہیں ہونے کی وجہ سے پتھراؤ کیا جس میں کئی پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

بنگلورو میں غیر مقامی مزدوروں کے پتھراؤ سے پولس اہلکار زخمی

author img

By

Published : May 6, 2020, 6:38 PM IST

کرناٹک کے شہر بنگلورو میں اپنی ریاست واپس لوٹنے کا مطالبہ کررہے اور مشتعل مزدوروں نے سفر کے انتظامات صحیح ڈھنگ سے نہیں ہونے کی وجہ سے جم کر پتھراؤ کیا جس میں کئی پولس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

پولس نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی رات مڈاورا کے نزدیک بنگلور انٹرنینشل ایکزی بیشن سینٹر (بی آئی سی) میں ہوا۔ بہار، اڈیشہ، راجستھان اور اترپردیش کے ہزاروں مزدور بڑی تعداد میں بی آئی سی میدان آئے تھے۔ غیر مقیم مزدور پیر کی صبح سے ہی اکٹھا ہونا شروع ہوگئے تھے۔

بنگلورو میں غیر مقامی مزدوروں کے پتھراؤ سے پولس اہلکار زخمی
بنگلورو میں غیر مقامی مزدوروں کے پتھراؤ سے پولس اہلکار زخمی

ان مزدوروں کو مدد کی کوئی امید جب نہیں دکھی تو وہ تشدد پر آگئے اور تقریبا رات آٹھ بجے کے آس پاس پولس پر پتھراؤ کرنے لگے۔ کئی پولس اہلکاروں کو سنگین طور سے چوٹیں آئیں ہیں۔

پنیا پولس اسٹیشن میں انسپکٹر منڈوراج کے سرپر چوٹ آئی اور خون بہنے لگا۔ انہیں فوری طور سے نزدیک میں واقع اسپتال لے جایا گیا۔ مزدوروں نے کہا ہے کہ انہیں اپنے ریاستوں میں لوٹنے کی اجازت دی جانی چاہئے اور ٹرین خدمات کی بحالی کا فورا مطالبہ کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.