ETV Bharat / bharat

پولیس نے پیرس میں مظاہرے کے دوران تین افراد کو حراست میں لیا

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے پر تشدد مظاہروں کے دوران تین افراد کو حراست میں لیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 29, 2019, 11:02 AM IST

پولیس نے پیرس میں مظاہرے کے دوران تین افراد کو حراست میں لیا
پولیس نے پیرس میں مظاہرے کے دوران تین افراد کو حراست میں لیا

پولیس نے بتایا کہ پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس میں یلو ویسٹس نام سے ہو رہے مظاہروں کے دوران ہفتہ کو تین افراد کو گرفتار کیا، پولیس نے اس دن مظاہروں کے دوران کئی بار آنسو گیس کے گولے داغے۔

پولیس نے بتایا کہ مظاہرین نے پولیس افسران پر پتھر پھینکے اور كچرے کے ڈبو ں کو جلا دیا، جس کی وجہ سے پولیس کو آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے۔

قابل ذکر ہے کہ فرانس میں 42 مختلف پینشن اسکیم کو عالمگیر، پوائنٹس پر مبنی نظام کے ساتھ تبدیل کرنے کی حکومت کی اسکیموں کی مخالفت میں دسمبر کے آغاز ہی ملک گیر مظاہرے ہو رہے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.