ETV Bharat / bharat

سہارنپور: ماسک نہیں لگانے پر کارروائی کا انتباہ - saharanpur ssp

سہارنپور علاقے میں لاک ڈاؤن 4 میں پولیس نے سختی کرنی شروع کر دی ہے۔ اگر کوئی بھی آدمی ماسک نہیں لگایا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

سہارنپور علاقے میں لوک ڈاؤن 4 میں پولیس کی سختی

author img

By

Published : May 20, 2020, 5:30 PM IST

ایس ایس پی دنیش کمار پی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماسک ضرور لگائیں۔

ایس ایس پی دنیش کمار پی نے بتایا کہ لاک ڈاؤن 4 میں پولیس محکمہ اب سخت ہونے جا رہا ہے۔ اگر کوئی بھی آدمی ماسک پہنے ہوئے نہ ملا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ عوام کو جیسے کھانا کھانا ضروری ہے ایسے ہی ماسک پہننا بھی ضروری سمجھنا ہوگا۔

سہارنپور علاقے میں لوک ڈاؤن 4 میں پولیس کی سختی

کورونا وائرس جیسی بیماری کے چلتے منہ پر ماسک لگانا ضروری ہوگیا ہے بھلے ہی ماسک نہ لگانے پر سبھی شہروں میں جرمانہ وصول کیا جاتا ہے لیکن سہارنپور شہر میں جرمانہ وصول نہیں کیا جائیگا۔

جی ہاں یہ کہنا ہے ایس ایس پی دنیش کمار پی کا انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بھی آدمی اپنا منھ بنا ماسک کے ڈھکے باہر نظر آیا تو اس کے خلاف دفعہ 188 کے تحت قانونی کاروائی کی جائے گی اور ضرورت پڑی تو جرمانہ اور جیل دونوں کی جاسکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.