ETV Bharat / bharat

حیدرآباد: بین ریاستی لٹیرے گرفتار - بین ریاستی مافیا

حیدرآباد میں پولیس نے بین ریاستی لٹیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ ایک منظم گروہ تھا جو منصوبے بناکر خواتین کو نشانہ بنایا کرتا تھا اور موقع ملتے ہی ان سے پہنے ہوئے زیورات چھین لیا کرتا تھا۔

police arrest interstate chain snatcher in hyderabad
حیدرآباد میں پولیس نے انٹرسٹیٹ چین سنیچر کو گرفتار کرلیا
author img

By

Published : Jul 31, 2020, 8:09 AM IST

ایک بدنام زمانہ انٹرسٹیٹ چین اسنیچر کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مہاراشٹر میں 47 سے زیادہ مقدمات درج ہیں۔

پولیس نے اس کے قبضے سے دو سونے کے منگل سوتر حاصل کی ہیں۔ جن کا وزن تقریبا 5.5 تولہ ہے۔ اس کے علاوہ ایک بجاج پلسر 150 سی سی موٹر سائیکل بھی پولیس نے اپنے قبضے میں لیا ہے۔

ویڈیو

ایسل زونز کی ٹیم، کمشنر ٹاسک فورس، ایسٹ زون ٹیم نے حیدرآباد میں یہ کارروائی انجام دی ہے۔ ایسٹ زون ٹیم کے مطابق یہ 'بڑی کامیابی' ہے۔

ملزم کی شناخت شنکر راؤ بریدار کے نام سے ہوئی ہے۔

حیدرآباد سٹی کے آئی پی ایس کمشنر انجنی کمار نے بتایا ہے کہ '5.5 تولے سونے کے دو طلائی منگل سوتر زنجیروں اور ایک بجاز پلسر 150 سی سی موٹرس کو پولیس نے اپنے قبضے میں لیا ہے'۔

انجنی کمار نے بتایا ہے کہ 'ملزم شنکر راؤ بریارار کا تعلق مہاراشٹر ریاست کے ضلع لاتور کے پرکاش نگر علاقے سے ہے۔ وہ بدنام زمانہ انٹرسٹیٹ چین سنیچر ہے'۔

انھوں نے بتایا ہے کہ 'ستمبر 2018 میں اسے مہاراشٹرا کے شہر پونے میں ہڈاپسار پولیس اسٹیشن نے 47 مقدمات (چھیننے کے 33 مقدمات اور موٹر سائیکل چوری کے 14 واقعات) میں گرفتار کیا تھا'۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ 'گرفتار شدہ ملزم کو برآمد شدہ املاک کے ساتھ ہی ان کے خلاف مزید کارروائی کرنے کے لئے انسپکٹر کاچی گوڑا پولیس اسٹیشن کے حوالے کردیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.