اس تعلق سے وزیر اعظم نے کہا کہ یاترا کے راستے پر جو کام کئے جائیں گے، اس میں مقامی فن تعمیر کا خصوصی خیال رکھا جائے۔
وزیر اعظم نے مزید کہاکہ شری کیدارناتھ جانے والے پیدل راستے کو اس طرح تیار کیا جائے کہ عقیدت مندوں کو عقیدت اور روحانیت کے ساتھ ہی کیدارناتھ کی قدیم اور تاریخی معلومات حاصل ہو سکے۔
مزید پڑھیں:
'یوم عالمی مہارت' پر وزیراعظم کی نوجوانوں کو صلاح
انہوں نے مزید یہ بھی کہاکہ پیدل یاترا راستے پر عقیدت مندوں کے قیام کے لئے انتظامات کیے جا ئیں مزید اس کے لئے شیڈ بھی تعمیر کرائےجا ئیں۔