ETV Bharat / bharat

'مودی کو معیشت کو آگے بڑھانے کا شعور نہیں' - 'مودی کو معیشت کو آگے بڑھانے کا شعور نہیں '

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پالیسی نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور ملک کی معاشی صورتحال بے حد خراب ہوگئی ہے لہٰذا مودی کو اس بارے میں بیان دینا چاہیے'۔

راہل گاندھی
راہل گاندھی
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 9:08 PM IST

گاندھی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں جمعرات کو صحافیوں سے کہا کہ شیئر بازار میں جو ہو رہا ہے اس سے لاکھوں افراد کا کروڑوں کا نقصان ہوا ہے۔ ہندوستان کی معیشت کو مودی اور ان کی پالیسی نے تباہ کر دیا ہے۔ درست بات یہ ہے کہ انھیں معیشت کی اطلاع نہیں ہے لیکن جو معاشی صورتحال پیدا ہوئی ہے اس کے پیش نظر وزیر اعظم کو معلومات دینی چاہیے۔

راہل گاندھی

انہوں نےکہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ملک کی معیشت کو بہترڈھنگ سے چلایا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کانگریس معیشت کو درست ڈھنگ سے سمجھتی ہے۔ معیشت کو کیسے آگےبڑھانا ہے 'کانگریس کو اس کا فہم ہے لیکن مودی یہ نہیں سمجھتے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.