ETV Bharat / bharat

مودی - شاہ کی راجناتھ سنگھ کو سالگرہ پر مبارکباد - راجناتھ سنگھ کی آج 69 ویں سالگرہ

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی آج 69 ویں سالگرہ ہے۔

مودی اور امت شاہ کی راج ناتھ کو سالگرہ پر مبارکباد

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 12:53 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے کابینہ کے ساتھی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو جمعہ کے روز سالگرہ پرمبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت مند زندگی اور لمبی عمر کے لئے دعا کی ۔

سنگھ کو مبارکباد دیتے ہوئے مودی نے ٹویٹ کیا ' راج ناتھ جی کو سالگرہ کی مبارک باد ، ان کی تیز سوچ حکومت کے لئے فائدہ مند رہی ہے۔ وہ مضبوط اور محفوظ ملک کی تعمیر کی کوشش میں سب سے آگے رہے ہیں۔ وہ غریبوں کی فلاح و بہبود اور ملک کے محنتی کسانوں کے لئے ہمیشہ کام کرتے رہے ہیں ۔ میں ان کی لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں' ۔

مودی اور امت شاہ کی راج ناتھ کو سالگرہ پر مبارکباد
مودی اور امت شاہ کی راج ناتھ کو سالگرہ پر مبارکباد

وہیں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی راج ناتھ کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کے روز وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت مند زندگی اور درازیء عمر کی دعا کی ہے۔

سنگھ کا یہ 69 واں یوم پیدائش ہے۔ وزیر داخلہ نے ٹوئیٹ کیا ’’ملک کے وزیر دفاع اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما مسٹر راج ناتھ جی کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ راج ناتھ جی نے اپنے وسیع تجربات اور تنظیمی صلاحیتوں سے حکومت اور پارٹی کو مضبوط بنانے میں اہم تعاون دیا ہے۔ میں خدا سے ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.