ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی کا یو ایس انڈیا اسٹریٹجک اینڈ پارٹنرشپ فورم کے لیڈرشپ سمٹ سے خطاب آج - بھارت اور امریکہ کے مابین پارٹنرشپ

یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم ایک غیر منفعتی تنظیم ہے جو بھارت اور امریکہ کے مابین پارٹنرشپ کے لیے کام کرتی ہے۔

وزیر اعظم مودی کا یو ایس انڈیا اسٹریٹجک اینڈ پارٹنرشپ فورم کے لیڈرشپ سمٹ سے خطاب آج

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 7:32 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج یو ایس انڈیا اسٹریٹجک اینڈ پارٹنرشپ فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف) کے تیسرے لیڈر شپ سمٹ میں خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج کو شام 9 بجے یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف) کے تیسری سالانہ لیڈرشپ سمٹ میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کریں گے۔

یو ایس آئی ایس پی ایف کے صدر مکیش آگھی نے کہا کہ' ہمیں اعزاز حاصل ہے کہ وزیر اعظم مودی نے یو ایس آئی ایس پی ایف کے سالانہ تقریب سے خطاب کرنے کے لیے وقت نکالا ہے۔ یہ موجودہ چیلینجنگ ماحول میں امریکہ اور بھارت تعلقات کی اہمیت کی نشاندہی کرتا ہے۔'

ی بھی پڑھیں

بھارت گلوبل انوویشن انڈیکس میں 50 ممالک میں شامل

انہوں نے یو ایس آئی ایس پی ایف کے مودی کے خطاب کے اعلان کے بعد کہا کہ ' یہ جغرافیائی طور پر جیو سیاسی تجارت، ثقافتی، سفارتی اور سائنسی اعتبار سے ایک باہمی منحصر پارٹنرشپ ہے۔ '

واضح رہے کہ 31 اگست کو شروع ہونے والے پانچ روزہ سربراہی اجلاس کا موضوع "یو ایس انڈیا نیویگیٹ نیو چیلینجز" ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.