ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی کا کورونا کے سبب بیلجیئم دورہ ملتوی - بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا بیلجیئم دورہ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا بیلجیئم دورہ کوروناوائرس کے خطرے کے مدنظر ملتوی کر دیا گیا ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 7:29 PM IST

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے بتایا کہ 'انڈیا۔ ای یو سمٹ میں وزیر اعظم مودی کو حصہ لینا تھا لیکن دونوں ملکوں کے محکمہ صحت کے افسران نے مشورہ دیا کہ دورہ نہیں کیا جانا چاہئے۔ اس لیے آپسی رضامندی سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سمٹ کی تاریخ دوبارہ طے کی جائے گی۔'

دیکھیں ویڈیو

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے جمعرات کے روز بتایا کہ 'کورونا وائرس کے مدنظر انڈیا۔ ای یو سمٹ کے پروگرام میں بدلاؤ کیا جائے گا۔ پہلے یہ سمٹ اسی ماہ ہونا تھا۔'

رویش کمار نے مزید کہا کہ 'کورونا وائرس کی وجہ سے صحت افسران کے مشورے پر بھارت اور ای یو نے وزیر اعظم مودی کی بیلجیئم کی تاریخ پھر سے طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.