ETV Bharat / bharat

مودی نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے چھ ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی ہے۔

سیلابی صورتحال کا جائزہ، وزرائے اعلی کے ساتھ میٹنگ

author img

By

Published : Aug 10, 2020, 5:27 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے چھ ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی جس میں انہوں نے پیش گوئی اور انتباہی نظام کو بہتر بنانے کے لئے جدید تکنیک کے وسیع پیمانے پر استعمال پر زور دیا۔

سیلابی صورتحال کا جائزہ، وزرائے اعلی کے ساتھ میٹنگ

اس میٹنگ میں ریاست آسام، بہار، اترپردیش، مہاراشٹر، کرناٹک اور کیرالہ کے وزراء اعلیٰ نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

بہار سیلاب: 74 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 23 اموات

میٹنگ کے دوران وزیر اعظم نے تمام مرکزی و ریاستی ایجنسیوں کے مابین بہتر رابطہ کاری پر بھی زور دیا تاکہ سیلاب کی پیشگوئی کے لئے مستقل نظام بناکر اس پر عمل آوری کی جاسکے۔

اس میٹنگ کا مقصد یہ تھا کہ تمام ریاستیں جنوب مغربی مانسون اور ملک میں موجودہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپنی تیاریوں کا جائزہ لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.