وزیر اعظم نے ابھی تھوڑے دیر قبل مہاراشٹر کے دوسری بار وزیراعلیٰ بننے والے دیویندر فڑنویش اور ان کے نائب این سی پی کے سینئر رہنما اجیت پوار کو ٹویٹ کرکے مبارک باد پیش کی ۔
وزیر اعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یہ حکومت پورے اعتماد کے ساتھ ریاست میں مستقبل کو تابناک کرے گی اور عوام کی پریشانیوں کو دور کرے گی۔
وزیراعظم کو یقین ہے کہ یہ اتحاد کامیابی سے اپنی میعاد پوری کرے گا۔