ETV Bharat / bharat

دس سال بعد مودی اور نتیش ایک اسٹیج پر - chief minister

وزیر اعظم نریندر مودی اور بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار آج پٹنہ کے گاندھی میدان میں 10 سال بعد سیاسی اسٹیج پر ایک ساتھ نظر آئے۔

Nitish Kumar
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 3:10 PM IST

واضح رہے کی وزیر اعظم اور بہار کے وزیراعلیٰ کا 2017 کے بعد سے یہ پہلی سیاسی ریلی ہے۔ جس کو بی جےپی۔ لوک جن شکتی پارٹی اور جے ڈی یو۔اتحاد مل کررہی ہے۔

معلومات کے مطابق بہار میں لوک سبھا مہم کی شروعات اسی ریلی سے ہوگی۔

پی ایم کی اس ریلی کو دیکھتے ہوئے قومی دارالحکومت پٹنہ میں 18آئی ایس افسران کے ساتھ چار ہزار سکیورٹی جوان تعینات کیے گئے ہیں۔

گاندھی میدان کی جانچ کے لیے میٹل ڈٹکٹر اور کھوجی کتوں کا بھی سہارا لیا گیا ہے۔

Intro:Body:

welcome to 1234

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.