ETV Bharat / bharat

منورما نیوز کانکلیو سے مودی کا خطاب - کا انعقاد کیرالہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کیرالہ میں ويڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’منورما نیوز کانکلیو -2019‘سے خطاب کیا ۔

منورما نیوز کانکلیو سے مودی کا خطاب
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 1:11 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:41 PM IST

اس کانکلیو کا انعقاد کیرالہ کے بڑے اخبارات میں سے ایک مليالا منورما کی جانب سے کیا گیا۔ نیوز کانکلیو میں نیا ہندوستان ، نئی حکومت، نئی امنگیں، نئے چیلنجز، نئی سرحدیں اور نئے راستے جیسے اہم موضوعات پر با ت چیت کی جائے گئی۔
ذرائع نے کہا’’ہم ہمارے سامنے موجودہ چیلنجز اور اس پر روشنی ڈالنے کے لیے ہندوستان کے ذہین لوگوں کو سامنے لائیں گے‘‘ ۔ انہوں نے کہا’’ان لوگوں کی فہرست میں سب سے اوپروزیر اعظم نریندر مودی ہیں جو نئے ہندوستان کے تعلق سے اپنا نقطہ نظر پیش کریں گے ۔ 30 اگست کو کیرالہ میں مختلف نظریا ت پر گفت و شنید ہوگی جس سے تعمیر وترقی کے نئے راستے کھلیں گے ۔

منورما نیوز کانکلیو سے مودی کا خطاب
منورما نیوز کانکلیو سے مودی کا خطاب

کانکلیو میں سیاست، مذہب سے لے کر تفریح سے منسلک ان موضوعات پر گہری بحث ہوگی جن کا لوگوں کی زندگی پر گہرا اثر پڑتا ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر آر بالا شنکر، مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر، بی جے پی کے جنرل سیکریٹری پی مرلی دھر راؤ، بھارتی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر ڈی راجہ، ترواننت پورم سے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ششی تھرور، بی جے پی کی قومی ترجمان میناکشی لیکھی اور دیگر معزز ین کانکلیو سے خطاب کریں گے۔

Intro:Body:

h4ey343

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.