ETV Bharat / bharat

اینٹوں کی بجائے پلاسٹک سے آنگن واڑی مراکز کی تعمیر

آنگن واڑی مراکز کی تعمیر میں اینٹیں نہیں پلاسٹک کی بوتلیں استعمال کی جارہی ہے۔

اینٹوں کی بجائے پلاسٹک
اینٹوں کی بجائے پلاسٹک
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 2:59 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:10 AM IST

جہاں ایک طرف دنیا بھر میں پلاسٹک کے کچرے کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کے نئے نئے طریقہ نکالے جارہے ہیں وہیں آسام کے ضلع مجولی میں آنگن واڑی مراکز نے اس مسئلہ کا ایک بہتر حل تلاش کیا ہے۔

اینٹوں کی بجائے پلاسٹک، ویڈیو

مجولی کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے شروع کردہ ’کشالیا‘ پراجکٹ کے تحت ضلع انتظامیہ کے تقریباً 100 آنگن واڑی مراکز کی اینٹوں کے بجائے سنگل یوز پلاسٹک کی بوتلوں کے ذریعہ تعمیر کی جارہی ہے۔

اس مہم کے تحت تعمیر کیا جانے والا پہلا آنگن واڑی مرکز کو صرف 80 ہزار روپئے میں کاکوریکوٹا پابانا گاؤں میں تعمیر کیا گیا ہے جس کا سنگ بنیاد 25 دسمبر 2019 کو رکھا گیا تھا۔

کشالیا پراجکٹ کے پہلے مرحلہ کے طور پر 45 مراکز کو تعمیر کیا جائے گا جبکہ 4 مراکز کا کام شروع ہوچکا ہے۔

اس پراجکٹ میں عوام کی جانب سے بھی خاطر خواہ تعاون حاصل ہو رہا ہے۔

اس پراجکٹ کےلیے لاکھوں سنگل یوز پلاسٹک کی بیکار بوتلیں درکار ہوں گی۔ مغربی کاکوریکاٹا اندرا ویمنس سوسائٹی اور گاؤں کے کچھ سماجی گروپس اس کام کےلیے اپنا تعاون پیش کر رہے ہیں۔

Intro:Body:

sdfsdfsdfsdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.