ETV Bharat / bharat

پَتر پَکش میلہ کے انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں مکمل - پترپکش میلہ 2019

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ہر برس آباو اجداد کے روح کی تسکین کے لیے ایک میلے کا انعقاد ہوتا ہے، جسے 'پُتر پَکش میلہ' کہا جاتا ہے۔

پَتر پَکش میلہ کے انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں مکمل
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 3:21 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:34 AM IST

اس کے لیے انتظامیہ کی جانب سے ساری تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں تاکہ عقیدت مندوں کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی لاحق نہ ہو۔

پَتر پَکش میلہ کے انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں مکمل

آج شام ریاستی درجہ کاحق حاصل پترپکش میلے کاباضابطہ افتتاح ہوگا ، ریاست بہار حکومت کے نائب وزیراعلی ششیل مودی شام پانچ بجے اسکا افتتاح کرینگے ،
انتظامیہ کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

آنے والے عقیدت مندوں کی سہولت کے لئے کئی خصوصی انتظامات انتظامیہ کی جانب سے کئے گئے ہیں۔

ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ اور ایس ایس پی راجیومشرا نے جمعرات کی دوپہر کومشترکہ پریس کانفرنس کرکے تیاریوں کی تفصیل بتائی ہے۔

ڈسٹرک مجسٹریٹ نے بتایا کہ 26 مقامات پر انکے قیام کے لئے مفت انتظامات کئے گئے ہیں۔

پتر پکش میلے میں آنے والے معذور اور بزرگوں کے لئے پچاس ای رکشاکی مفت سہولت دستیاب کرائی گئی ہیں۔

چوبیس گھنٹے کنٹرول روم کی خدمات بحال رہیں گی ۔ہماری کوشش ہوگی کہ بہتر سے بہتر سہولت دستیاب کرائی جائیں۔

ایس ایس پی راجیو مشرا نے بتایا کہ سیکوریٹی کولیکر پورے میلے کو اکتالیس زون میں تقسیم کرکے 187 سیکٹر بنائے گئے ہیں ۔

جس میں 430 مجسٹریٹ ، 416 پولیس افسران اور قریب پچیس پولیس جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے .اس ے علاوہ 72 مقامات پر پولیس کیمپ لگائے گئے ہیں۔

کئی مقامات واچ ٹاور بنائے گئے ہیں جس سے پولیس جوان نگرانی کررہے ہیں۔

پتر پکش میلے میں ملک وبیرون ملک سے سناتن مذہب کے پیروکار اپنے آباواجداد کی روح کی تسکین اور نجات کے لئے پنڈدان کرنے آتے ہیں۔بارہ ستمبر تا 28 ستمبر میلے کی کاروائی جاری رہیگی۔

Intro:آج شام ریاستی درجہ کاحق حاصل پترپکش میلے کاباضابطہ افتتاح ہوگا ، ریاست بہار حکومت کے نائب وزیراعلی ششیل مودی شام پانچ بجے اسکا افتتاح کرینگے ،
انتظامیہ کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔Body: آنے والے عقیدت مندوں کی سہولت کے لئے کئی خصوصی انتظامات انتظامیہ کی جانب سے کئے گئے ہیں ۔ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ اور ایس ایس پی راجیومشرا نے جمعرات کی دوپہر کومشترکہ پریس کانفرنس کرکے تیاریوں کی تفصیل بتائی ہے ۔ڈسٹرک مجسٹریٹ نے بتایا کہ 26 مقامات پر انکے قیام کے لئے مفت انتظامات کئے گئے ہیں ۔پتر پکش میلے میں آنے والے معذور اور بزرگوں کے لئے پچاس ای رکشاکی مفت سہولت دستیاب کرائی گئی ہیں ۔چوبیس گھنٹے کنٹرول روم کی خدمات بحال رہیں گی ۔ہماری کوشش ہوگی کہ بہتر سے بہتر سہولت دستیاب کرائی جائیں
ایس ایس پی راجیو مشرا نے بتایا کہ سیکوریٹی کولیکر پورے میلے کو اکتالیس زون میں تقسیم کرکے 187 سیکٹر بنائے گئے ہیں ۔جس میں 430 مجسٹریٹ ، 416 پولیس افسران اور قریب پچیس پولیس جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے .اسکے علاوہ 72 مقامات پر پولیس کیمپ لگائے گئے ہیں ۔کئی مقامات واچ ٹاور بنائے گئے ہیں جس سے پولیس جوان نگرانی کررہے ہیں Conclusion: پتر پکش میلے میں ملک وبیرون ملک سے سناتن مذہب کے پیروکار اپنے آباواجداد کی روح کی تسکین اور نجات کے لئے پنڈدان کرنے آتے ہیں۔بارہ ستمبر تا 28 ستمبر میلے کی کاروائی جاری رہیگی
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.