ETV Bharat / bharat

جموں و کشمیر: ہندی کو سرکاری زبان قرار دینے کی عرضی - کشمیری زبان

جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہندی زبان کو مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کی سرکاری زبان قرار دی جائے۔

jammu and kashmir high court
jammu and kashmir high court
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 2:46 AM IST

جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں ماگھو کوہلی نامی شخص نے ایک عرضی داخل کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہندی زبان کو جموں و کشمیر کی سرکاری زبان قرار دی جائے کیوں کہ جموں صوبے میں ہندی زبان بولنے والوں کی اکثریت ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے کہا کہ جموں میں ہندی زبان عام ہے اور لوگ اسی زبان کا استعمال کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ فی الحال جموں و کشمیر کی سرکاری زبان اردو ہے جبکہ کشمیری زبان علاقائی زبان کے طور پر جانی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.