ETV Bharat / bharat

فلپائن: تصادم کے دوران چار افراد ہلاک

فلپائن کے وسطی علاقے میں فوج کے جوانوں اور بائیں بازو باغیوں کے درمیان تصادم میں تین باغیوں اور ایک جوان سمیت چار لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر جوان زخمی ہوگئے۔

author img

By

Published : Aug 9, 2019, 3:22 PM IST

فلپائن: تصادم کے دوران چار افراد ہلاک

فوج نے بتایا کہ جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق دو بجے نیگروس صوبے کے ایک گاؤں میں فوج اور نیو پیپلس آرمی(این پی اے)کے 20گوریلےباغیوں کے درمیان آدھے گھنٹے تک جاری تصادم میں چار لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔

فوج نے جائے وقوع سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولے بارود برآمد کیے ہیں۔

این پی اے کمیونسٹ پارٹی آف فلپائن کی مسلحہ تنظیم ہے۔ سنہ 1980 کی دہائی سے ہی حکومت کمیونسٹ باغیوں کےساتھ امن معاہدہ کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن ابھی تک اس سلسلے میں روایتی سمجھوتہ نہیں ہوسکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.