ETV Bharat / bharat

'بے خوف جیو با عزت جیو' - دہلی

ملک بھر میں ایک ہی مذہب کے ماننے والوں کو ہجومی تشدد کے ذریعے خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور مختلف نئے قوانین سے ان کے اعتماد کو توڑنے کا کام کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 11:26 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:17 PM IST

دارالحکومت دہلی میں سماجی تنظیم 'پاپولر فرنٹ آف انڈیا' کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی، جس میں قومی سطح پر ہونے والے واردات کے خلاف مظلوم طبقات میں اعتماد پیدا کرنے کی بات کہی گئی۔

بے خوف جیو با عزت جیو

تنظیم کے سیکریٹری انیس احمد نے کہا کہ ان کا مقصد مظلوموں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ان میں اعتماد بھی پیدا کرنا ہے، تاکہ وہ عزت اور وقار کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میں ایک ہی مذہب کے ماننے والوں کو ہجومی تشدد کے ذریعے خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور مختلف نئے قوانین سے ان کے اعتماد کو توڑنے کا کام کیا جا رہا ہے۔

Intro:ملک بھر میں نفرت کی فضا کو روکنے اور مظلوم طبقہ کے درمیان موجود خوف کو ختم کرنے لیے ملک بھر میں انوکھی مہم کا آغاز.

Body: دارالحکومت دہلی میں آج پوپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں قومی سطح پر ہونے والی وارداتوں کے خلاف مظلوم طبقہ میں اعتماد پیدا کرنے کی بات کہی گئی.

اس پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے پوپولر فرنٹ آف انڈیا کے سیکریٹری انیس احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد مظلوموں کو قانونی مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں اعتماد بھی پیدا کرنا ہے تاکہ وہ عزت اور وقار کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں.

انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میں ایک ہی مذہب کے ماننے والوں کو ہجومی تشدد کے ذریعے ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور نئے نئے قوانین سے ان کے اعتماد کو توڑنے کا کام کیا جا رہا ہے.

Conclusion:انیس احمد، سیکرٹری، پوپولر فرنٹ آف انڈیا
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.