ETV Bharat / bharat

پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چھٹے روز استحکام

جون کے مہینے میں دہلی میں پٹرول 9.17 روپے یعنی 12.87 فیصد اور ڈیزل 11.14 روپے یعنی 16.05 فیصد مہنگا ہوا تھا۔

petrol-diesel prices stabilize for sixth consecutive day
پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چھٹے روز استحکام
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 2:24 PM IST

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ ڈیزل کی قیمت بھی 80.53 روپے فی لیٹر ریکارڈ سطح پر مستحکم رہی۔

اس سے قبل جون کے مہینے میں دہلی میں پٹرول 9.17 روپے یعنی 12.87 فیصد اور ڈیزل 11.14 روپے یعنی 16.05 فیصد مہنگا ہوا تھا۔

کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمتیں بالترتیب 82.10 روپے، 87.19 روپے اور 83.63 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہیں۔ ڈیزل کی قیمتیں بھی کولکاتا میں 75.64 روپے، ممبئی میں 78.83 روپے اور چنئی میں 77.72 روپے فی لیٹر پر برقرار ہیں۔

ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر میں) اس طرح رہی۔

  • میٹرو شہر ----------- پٹرول ----------------- ڈیزل

دہلی ------------ 80.43 ---------- 80.53

کولکتہ --------- 82.10 ---------- 75.64

ممبئی ------------- 87.19 ---------- 78.83

چنئی ------------ 83.63 ---------- 77.72

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.