ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل مسلسل پانچویں روز مہنگا - بین الاقوامی بازار میں تیل کی قیمت

کورونا وائرس کی ویکسین کی اچھی خبروں کے درمیان بین الاقوامی بازار میں تیل کی قیمتوں میں منگل کو مسلسل پانچویں روز بھی اضافہ ہوا ہے۔

پٹرول اور ڈیزل مسلسل پانچویں روز مہنگا
پٹرول اور ڈیزل مسلسل پانچویں روز مہنگا
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 11:21 AM IST

برینٹ کروڈ 45 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے اور اس کی قیمتوں میں مزید استحکام آنے کا قوی امکان ہے۔

وہیں 20 نومبر کو 48 دن تک مستحکم رہنے کے بعد پہلی بار دونوں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔

پبلک سیکٹر کی آئل مارکیٹنگ کی ایک معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق، ڈیزل آج 16 پیسے مہنگا ہے اور پیٹرول 06 پیسے فی لیٹر مہنگا ہے۔

پٹرول اور ڈیزل مسلسل پانچویں روز مہنگا
پٹرول اور ڈیزل مسلسل پانچویں روز مہنگا

دہلی میں پٹرول 81.59 روپے جبکہ ڈیزل 71.41 روپے فی لیٹر تھا۔

تجارتی شہر ممبئی میں پٹرول 88.29 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 77.90 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔ کولکاتہ میں پٹرول 83.15 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 74.98 روپے فی لیٹر پر آگیا۔

چنئی میں پٹرول کی قیمت 84.64 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 76.88 روپے فی لیٹر تھی۔ پچھلے پانچ دنوں میں، ڈیزل 95 اور پیٹرول 53 فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔

آئی او سی ایل کے مطابق، آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔

دہلی میں پٹرول کی قیمت 71.41 81.59 ہے۔

ممبئی میں پٹرول کی قیمت 77.90 88.29 ہے۔

کولکاتہ میں پٹرول کی قیمت 74.98 83.15 ہے۔

چنئی میں پٹرول کی قیمت 76.88 84.64 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.