ETV Bharat / bharat

حیدرآباد میں سی اے اے کے خلاف چھ گھنٹوں تک دھرنا کی اجازت - جوائنٹ ایکشن کمیٹی، تلنگانہ و آندھراپردیش

جوائنٹ ایکشن کمیٹی، تلنگانہ و آندھراپردیش کے کنوینر مشتاق ملک نے کہا ہے کہ نو فروری بہ روز اتوار کو چھ گھنٹوں تک خواتین کے لیے دھرنا کی اجازت مل گئی ہے۔

حیدرآباد میں سی اے اے کے خلاف چھ گھنٹوں تک دھرنا کی اجازت

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 9:10 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:01 AM IST

جوائنٹ ایکشن کمیٹی، تلنگانہ و آندھراپردیش کی جانب سے 9 فروری کو اندرا پارک دھرنا چوک پر شہریت (ترمیمی) قانون 2019 کے خلاف خواتین کا دھرنا منعقد کیا جائے گا-

ویڈیو: سی اے اے کے خلاف چھ گھنٹوں تک دھرنا کی اجازت

اس سے قبل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے پولیس کو درخواست دی گئی تھی۔

جس میں درخواست گزار نے کہا تھا کہ شہریت (ترمیمی) قانون 2019، نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر) اور نیشنل رجسٹر آف سیٹیزنز (این آرسی) کے خلاف خواتین کے لیے دو روزہ دھرنے کی اجازت دی جائے، لیکن پولیس نے دھرنے کی اجازت نہیں دی-

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دوبارہ عدالت سے رجوع ہو کر ان قوانین کے خلاف خواتین کے دھرنا کی درخواست دی۔ جس پر عدالت نے اندرا پارک دھرنا چوک پر نو فروری بہ روز اتوار کو صبح گیارہ بجے سے شام پانچ بجے تک خواتین کو دھرنا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

معروف سماجی کارکن رفیعہ نوشین پریس کانفرنس سے مخاطب

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی رکن ڈاکٹر اسماء زہرا نے کہا ہے کہ ' حیدرآباد کا یہ دھرنا شاہین باغ (دہلی) میں ہورہے مسلسل احتجاج کی بھی تائید کرے گا، اس دھرنے میں شاہین باغ مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا جائے گا'۔

مزید پڑھیں: اورنگ آباد کے شاہین باغ میں ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن کا خطاب

اس دھرنا کی نگرانی ڈاکٹر اسماء زہرا رکن مسلم پرسنل لا بورڈ کرے گی اس میں نیر فیروز کے علاوہ شہر کی معروف جہدکار اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں بھی موجود رہیں گے۔
اس پریس کانفرنس میں معروف سماجی کارکن رفیعہ نوشین بھی موجود تھی۔

Intro:سیاہ قانون کے خلاف 6 گھنٹوں تک دھرنا کی اجازت
حیدرآباد - جائیٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 فروری کو اندرا پارک دھرنا چوک پر شہریت ترامیم قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا - جائیٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے پولیس کو اک درخواست دی گئی تھی کہ سیاہ قانون کے خلاف 2 روزہ خواتین کو دھرنا کرنے کی اجازت دیا جائے- پولیس نے دھرنا کی اجازت نہیں دی- جائیٹ ایکشن کمیٹی نے عدالت سے رجوع ہوں کر سیاہ قانون کے خلاف خواتین کے دھرنا کی درخواست دی عدالت نے اندرا پارک دھرنا چوک پر 9 فروری کو صبح گیارہ بجے سے شام پانچ بجے تک خواتین کو دھرنا کرنے کی اجازت دی-
اس دھرنا کی نگرانی ڈاکٹر اسماء زہرا رکن مسلم پرسنل لا بورڈ کرگی اس میں نیر فیروز کے علاوہ شہر کی معروف جہدکار اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں بھی موجود رہیں گے
بائٹ ڈاکٹر اسماء زہرا رکن مسلم پرسنل لا بورڈ
بائٹ رفیعہ یاسمین جہدکار
ڈاکٹر نیر فیروز ایس کارکن جیک
بائٹ مولانا محمد نصیرالدین

Body:سیاہ قانون کے خلاف 6 گھنٹوں تک دھرنا کی اجازت

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:01 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.