بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے بیان پر سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو 1947، 1965 اور 1971 کے جنگوں میں کس نے محفوط رکھا تھا۔
امت شاہ نے یہ بیان دیا تھا کہ کانگریس ملک کو محفوظ نہیں رکھ سکتی۔
چدمبرم نے کہا کہ 'بھارت کو محفوط رکھنے کا کیا مطلب؟ جب لوگوں کے مختلف طبقات خواتین، دلت، اقلیتی، دانشور، مصنفین، صحافی محفوظ نہ ہوں؟'