ETV Bharat / bharat

آسام: سیلاب کے قہر سے انسان کے ساتھ ساتھ مویشی بھی متاثر - گاؤں سیلاب کی زد میں

ریاست آسام میں سیلاب نے سنگین صورحال اختیار کر لی ہے۔ اس سیلاب سے نہ صرف انسان بلکہ مویشی بھی بہت متاثر ہوئے ہیں۔

people affected due to flood in assam
سیلاب کے قہر سے انسان کے ساتھ ساتھ مویشی بھی متاثر
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 9:39 PM IST

آسام میں سیلاب کا قہر اس قدر ہے کہ سیلاب سے اب تک 55 افراد کی موت ہو چکی ہے، جبکہ 55 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

پانچ ہزار گاؤں سیلاب کی زد میں ہیں اور ڈھائی لاکھ سے زیادہ کھتی کی زمین سیلاب کی زد میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.