ETV Bharat / bharat

پاسوان نے مرکزی بفر اسٹاک سے پیاز خریدنے کو کہا - وزیر خوراک رام ولاس پاسوان نے ریاستوں سے مقامی بازار میں سپلائی بڑھانے اور قیمتوں پر قابو پانے کے لئے مرکزی بفر اسٹاک سے پیاز خریدنے کو کہا ہے۔

وزیر خوراک رام ولاس پاسوان نے ریاستوں سے مقامی بازار میں سپلائی بڑھانے اور قیمتوں پر قابو پانے کے لئے مرکزی بفر اسٹاک سے پیاز خریدنے کو کہا ہے۔

پاسوان نے مرکزی بفر اسٹاک سے پیاز خریدنے کو کہا
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 9:24 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:25 AM IST

پیاز کا مرکزی بفر اسٹاک 50,000 ٹن ہے۔ کرناٹک، مہاراشٹر اور گجرات کی بڑی پیداواری ریاستوں میں سیلاب نے پیاز کی فصل کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اس سے دہلی اور کچھ دوسرے منتخب شہروں میں پیاز کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

منگل کے روز صارفین کے امور کی وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق، پیر کے روز، چندی گڑھ میں پیاز کی قیمتیں 45 روپے فی کلو تھیں۔ یہ دہلی میں 42 روپے اور وارانسی اور آئیزول سمیت چھ شہروں میں 40 روپے فی کلوگرام تھا۔

پاسوان نے مرکزی بفر اسٹاک سے پیاز خریدنے کو کہا
پاسوان نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ "ہم نے آج پیاز اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا ہے۔ ہم پہلے ہی مدر ڈیری اینڈ کوآپریٹو نافیڈ کو ہدایت دے چکے ہیں کہ وہ ہمارے آؤٹ لیٹس پر پیاز 23.90 روپے فی کلو فروخت کریں۔ ریاستوں کو 50,000 ٹن کے بفر اسٹاک سے پیاز اٹھانے کو بھی کہا گیا ہے۔ "اس ملاقات کے بعد پاسوان نے کہا ہے کہ " ہمارے پاس پیاز کی کافی سپلائی ہے۔ یہاں 50,000 ٹن کا بفر اسٹاک ہے۔ ہم ریاستی حکومتوں سے بفر اسٹاک بڑھانے کی اپیل کرتے ہیں تاکہ پیاز کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔ "انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت قیمتوں پر نگاہ بنائے ہوئے ہے۔ دیگر ضروری اشیا جیسے دالوں اور خوردنی تیل کی خوردہ قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔ جائزہ اجلاس میں صارفین کے امور، زراعت اور تجارت کی وزارت کے سیکرٹری سمیت دیگر عہدیدار شریک تھے۔

Intro:दाल की बढ़ती कीमतों की समीक्षा के लिए रामविलास पासवान ने की बैठक

नयी दिल्ली- केंद्रीय उपभोक्ता मामले, खाद्य एवं सार्वजनिक वितरण मंत्री रामविलास पासवान ने आज उपभोक्ता, खाद्य, वाणिज्य, कृषि और नेफेड के सचिवों तथा वरिष्ठ अधिकारियों के साथ बैठक कर बाजार में दाल, खाद्य तेल और प्याज की कीमतों की समीक्षा की है

Body:बैठक के बाद रामविलास पासवान ने कहा की 2018-19 मैं दालों की कुल उपलब्धता 317 लाख टन थी, जिसमें से 280 लाख टन की खपत हो चुकी है और अभी हमारे पास 37 लाख टन दाल है, इसके अलावा इस साल 260 लाख टन दाल के उत्पादन और 10 लाख टन आयात का अनुमान है, वर्तमान वर्ष में सरकार के पास कुल 307 लाख टन दाल उपलब्ध होगी, जिसमें से 290 लाख टन की खपत का अनुमान है

रामविलास पासवान ने कहा कि इस प्रकार हमारे पास दाल की कोई कमी नहीं है और आगे भी कोई कमी नहीं होगी, यदि कहीं जमाखोरी होती है तो सरकार इसके खिलाफ कड़े कदम उठाएगी

Conclusion:उन्होंने कहा कि खाद्य तेलों की भी कोई कमी नहीं है, 2016-17 में देश में 103 लाख टन तेल का उत्पादन हुआ था जबकि मांग 250 लाख टन की थी, 146 लाख टन तेल का आयात किया गया, इस बार भी तेल का उत्पादन 103 टन और मांग 250 लाख टन ही रहने का अनुमान है, खाद्य तेल की कमी को आयात से पूरा किया जाएगा, बाजार में तेल की कीमतें भी पिछले साल के मुकाबले स्थिर हैं

उन्होंने कहा कि नेफेड के पास 50 हजार टन प्याज का स्टॉक उपलब्ध है, जरूरत के हिसाब से हम इसे खुले बाजार में ला रहे हैं और राज्य सरकारों को भी सूचित किया गया है कि वह अपनी जरूरत के हिसाब से प्याज मंगा सकते हैं, बरसात की वजह से परिवहन आदि की समस्या के कारण कीमत थोड़ी बढ़ी है लेकिन इस पर नियंत्रण पा लिया जाएगा
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.