ETV Bharat / bharat

حیدر آباد: سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ - کنووکیشن پریڈ کی تقریب

'کنووکیشن پریڈ کی تقریب' حیدرآباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں منعقد کی جارہی ہے۔ تقریب کے اختتام پر پی ایم مودی آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

حیدر آباد: سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ
حیدر آباد: سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 10:24 AM IST

سردار پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں 28 خواتین سمیت 131 پروبیشنری آئی پی ایس افسران نے اکیڈمی میں اپنے 42 ہفتوں کے بنیادی کورس کے پہلے مرحلے کی تربیت مکمل کی ہے۔ آج ان کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

حیدر آباد: سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

وزیر اعظم مودی جلد ہی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی اور آئی پی ایس افسران کے مابین بات چیت کے حوالے سے ایک باضابطہ بیان جاری کیا گیا۔

واضح رہےکہ لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن، مسوری اور حیدرآباد میں واقع ڈاکٹر میری چننا ریڈی ایچ آر ڈی انسٹی ٹیوٹ سے فاؤنڈیشن کورس مکمل کرنے کے بعد 17 دسمبر 2018 کو اکیڈمی میں شامل ہوئےب تھے۔

یہ بھی پڑھیں: 'کانگریس میں محض قیادت کا مسئلہ نہیں ہے'

اس کے مطابق بنیادی کورس کے دوران پروبیشنرز کو مختلف مضامین جیسے قانون، تفتیش، فارنسک ، قیادت اور انتظامیہ ، فوجداری، نظم عامہ اور داخلی سلامتی، اخلاقیات اور انسانی حقوق، جدید بھارتی پولیس نظام، حکمت عملی، ہتھیاروں کی تربیت کی تربیت دی جاتی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.