ETV Bharat / bharat

لاک ڈاؤن: مئی میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں کمی - فیڈریشن آف آٹوموبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن (ایف اے ڈی اے)

فیڈریشن آف آٹوموبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن (ایف اے ڈی اے) کے مطابق کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے مئی میں مسافر گاڑی (پی وی) کی فروخت گذشتہ برس کے مئی مہینے کے مقابلے میں86.97 فیصد کم ہوکر 30، 749 یونٹ رہ گئی ہے۔

لاک ڈاؤن:' مئی میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 87 فیصد کمی '

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 4:52 PM IST

کاروباری گاڑیوں کی فروخت 96.63 فیصد کم ہو کر 2711 یونٹ رہی جو گذشتہ سال اسی مہینے میں 80،392 یونٹ تھی۔

گزشتہ مہینے تھری وہیلر کی فروخت میں 96.34 فیصد کم ہوکر واقعی 1188 یونٹ رہی جو اس سے پہلے کے مہینے میں 51430 یونٹ تھی۔

لاک ڈاؤن:' مئی میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 87 فیصد کمی '
لاک ڈاؤن:' مئی میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 87 فیصد کمی '

ایف اے ڈی اے نے کہا کہ گذشتہ ماہ کیٹیگریز میں کل فروخت 88.87 فیصد کم ہوکر 202697یونٹس رہ گئی تھی جو مئی 2019 میں 1821650 یونٹ تھی۔

ایف اے ڈی اے کے صدر آشش ہرشراج کلے نے کہا کہ' مئی کے آخر میں، ملک بھر میں تقریبا60 فیصد شو رومز اور 80 فیصد ورکشاپز میں سے 26500 آؤٹ لیٹس کام کر رہے تھے۔ مئی کی رجسٹریشن گاڑیوں کی فروخت کی نشاندہی نہیں کررہا ہیں کیونکہ لاک ڈاؤن اب بھی کئی حصوں میں جاری ہے ۔'

انہوں نے مزید کہا کہ' جون کے پہلے دس دنوں میں کاروبار کے لئے کئی ڈیلرشپ کھلے جانے کے باوجود گاڑیوں کی فروخت کم دیکھنے کو ملی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.