ETV Bharat / bharat

پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف 105 رنز پر ڈھیر

ورلڈ کپ کرکٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انتہائی خراب شربوعات کی۔ پاکستانی ٹیم کے تمام بلے باز یک کے بعد دیگرے تیزی سے آؤٹ ہوتے گئے۔

west indies
author img

By

Published : May 31, 2019, 5:13 PM IST

ورلڈ کپ کرکٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انتہائی خراب شربوعات کی۔ پاکستانی ٹیم کے تمام بلے باز یک کے بعد دیگرے تیزی سے آؤٹ ہوتے گئے۔

ویسٹ انڈیز میں سب سے زیادہ 4 وکٹ اوشن تھامس نے لئے اس کے بعد جیسن ہولڈر نے 3 وکٹ لئے اور اینڈریو روسل نے 2 وکٹ لئے جبکہ شیلڈن نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستانی بلے بازی بری طرح ناکام رہی فخر زماں 22 ، بابر اعظم 22 محمد حفیظ 16 اور وہاب ریاض 18 کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی دو ہندسوں تک نہیں پہنچ سکا۔

ایک موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ ٹیم 100 رنوں تک بھی نہیں پہنچ پائے گی۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی فیصلہ کیا اور بہترین بولنگ کے سبب پاکستانی ٹیم کو ڈھیر کردیا اور پاکستان کی پوری ٹیم 21.4 اوورز میں 105 پر آل آؤٹ ہوگئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.