ETV Bharat / bharat

پاکستانی ٹیم یو اے ای پہنچی - سرفراز احمد

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 5 یک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

cricket team
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 1:47 PM IST

پاکستان ۔آسٹریلیا یک روزہ سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف یک روزہ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آرام دیا گیا ہے اور ان کی جگہ شعیب ملک کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔

پاکستان کی 16 رکنی ٹیم میں شعیب ملک، امام الحق، شان مسعود، عمر اکمل، حارث سہیل، عماد وسیم، فہیم اشرف، محمد عامر، جنید خان، محمد عباس، عثمان خان شنواری، یاسر شاہ، سعد علی اور محمد حسنین وغیرہ شامل ہیں۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.