ETV Bharat / bharat

پاکستان نے 48 گھنٹے میں چاربارجنگ بندی کی خلاف ورزی کی

گزشتہ دو دنوں کے درمیان پاکستان نے چار بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

ceasefire
ceasefire
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 2:15 PM IST

پاکستان مسلسل سرحد پر رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کربمباری کر رہا ہے، جس کا بھارتیہ فوج بھرپور جواب دے رہی ہے۔

گزشتہ دو دنوں کے درمیان پاکستان نے چار بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ گزشتہ رات پاکستان نے منکوٹ سیکٹر کے گاؤں دبراج میں مقامی لوگوں کے گھروں کو نشانہ بنا کر گولہ باری کی جس میں کئی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ اس کے بعد آج صبح بالکوٹ میں بھی بمباری کی گئی جس کا بھاتیہ فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔

پاکستان نے پھر کی جنگ بندی کی خلاف ورزی

واضح ہو کہ پچھلے ایک ہفتہ سے پاکستان پونچھ ضلع کے سرحدی علاقوں میں مسلسل فائرنگ کر رہا ہے۔ 5 اگست سے پاکستان متعدد بار مارٹر فائر کر چکا ہے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاک عسکریت پسندوں کو گولہ بارود کی آڑ میں بھارت کی سرحد میں ڈھکیلنا چاہتا ہے۔ پاکستان کی ہر ناپاک کوشش کو فوج ناکام بنا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.