ETV Bharat / bharat

اتراکھنڈ: لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے ایک ہزار سے زائد مقدمات درج - گھریلو تشدد

ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے درمیان گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ریاست اتراکھنڈ میں گھریلو تشدد کے اب تک 1309 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اتراکھنڈ میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے ایک ہزار سے زائد مقدمات درج

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 9:17 PM IST

ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے درمیان گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ریاست اتراکھنڈ میں گھریلو تشدد کے اب تک 1309 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اتراکھنڈ میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے ایک ہزار سے زائد مقدمات درج
اتراکھنڈ میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے ایک ہزار سے زائد مقدمات درج

ایک عہدیدار نے بتایا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے بعد ، ریاست اتراکھنڈ میں گھریلو تشدد کے 1309 واقعات درج کیے گئے۔

اسٹیٹ پولیس کنٹرول روم کے ریکارڈ کے مطابق ، صرف اودھم سنگھ نگر ضلع سے گھریلو تشدد کی 438 شکایات ، دہرادون میں 312 ، ہریدوار میں 281 اور نینیٹل میں 116 شکایات درج کی گئیں۔ ان علاقوں کے علاوہ ریاست کے نو دیگر اضلاع سے بھی شکایات درج کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.