ETV Bharat / bharat

اسمارٹ شہروں میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا خاکہ جاری - موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا خاکہ جاری

وزارت شہری امور کی اس پہل سے شہروں میں کم قیمت پر پیدل چلنے والوں کو بہتر انفراسٹرکچر مہیا کرنے کی مسابقت ہوگی۔

smart cities
smart cities
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 7:48 PM IST

رہائش اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے جمعہ کے روز موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں اسمارٹ شہروں کی تیاری کا تخمینہ کرنے کے لئے 'اسمارٹ سٹی کلائمیٹ اسسمیٹ فارمیٹ' اور 'اسٹریٹ فار پیپل چیلنج' کا خاکہ جاری کیا۔

اسمارٹ سٹی کلائمیٹ اسسمیٹ فارمیٹ میں شہروں کی منصوبہ بندی، منصوبے پر عمل آوری اور سرمایہ کاری جیسے نکات شامل کیے گئے ہيں۔ فارمیٹ میں 28 اشارے موجود ہیں جو پانچ زمرے میں تقسیم ہیں۔ 'اسٹریٹس فار پیپل چیلنج' کا مقصد شہروں میں پیدل چلنے والوں کے لئے بہتر سہولیات تیار کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
یو پی پی ایس سی امتحان میں جامعہ کے 12 طلبہ کامیاب

وزارت شہری امور کی اس پہل سے شہروں میں کم قیمت پر پیدل چلنے والوں کو بہتر انفراسٹرکچر مہیا کرنے کی مسابقت ہوگی۔ اس موقع پر سکریٹری درگا شنکر مشرا اور دیگر اعلی عہدیدار موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.