ETV Bharat / bharat

ایمس ٹراما سینٹر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ہٹایا گیا: وزیرصحت

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 4:13 AM IST

ایمس میں زیرعلاج صحافی ترون سسودیا خودکشی کے معاملے میں ایمس ٹروما سنٹر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو جمعہ کی رات ہٹا دیا گیا۔

ترون خودکشی معاملہ: ایمس ٹراما سینٹر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ہٹایا گیا

دارالحکومت دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں کورونا کے زیرعلاج صحافی ترون سسودیا کی خودکشی کے معاملے ایمس ٹروما سنٹر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو میں جمعہ کی رات ہٹا دیا گیا۔

ایمس ٹراما سینٹر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ہٹایا گیا: وزیرصحت
ایمس ٹراما سینٹر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ہٹایا گیا: وزیرصحت

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے ٹویٹ کرکے اس بارے میں مطلع کیا۔

مزید پڑھیں:

صحافی ترون سسودیا کو خراج عقیدت

مسٹر ہرش وردھن نے کہا کہ' کورونا سے متاثرہ صحافی ترون سسودیا کی خودکشی کے معاملے می ایمس ٹروما سنٹر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.