ETV Bharat / bharat

گجرات میں جمعرات سے آن لائن تعلیم وتدریس بند - online classes

کورونا وائرس کی قہر کے دوران طلباء کو تعلیم مہیا کرانے لیے لئے آن لائن کلاسز شروع کی گئی تھی لیکن پرائیویٹ اسکول کے منتظمین اسکول بند ہونے کے باوجود بھی اپنی مرضی کے مطابق والدین سے اسکول کی فیس مانگ رہے ہیں۔

گجرات میں جمعرات سے آن لائن ایجوکیشن بند

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 10:47 PM IST

ایسے میں زبردست فیس وصول کرنے والے مجھے اسکول کے منتظمین کے خلاف بچوں کے والدین نے گجرات ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا جس پر ہائیکورٹ نے گزشتہ دنوں فیصلہ سناتے ہوئے گجرات کے تمام اسکول کے دوبارہ کھلنے تک فیس نہ وصول کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے گجرات کے پرائیویٹ اسکول کے منتظمین نے آن لائن تعلیم کو جمعرات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تعلق سے راج کوٹ کی ایک پرائیویٹ اسکول کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے نائب صدر جتین بھراڈے نے کہا ہے کہ گجرات میں جب تک اسکول نہ کھلے تب تک اسکول فیس نہ لینے کے لیے ریاستی حکومت نے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔

اسکول انتظامیہ نے اس پر اعتراض کیا ہے کیونکہ بغیر فیس کے اسکول کی منتظمین و اساتذہ اور دیگر عملے کے سیلری اور دوسرے اخراجات اسکول کے منتظمین برداشت نہیں کرسکتے ہیں اب تک آن لائن تعلیم مہیا کی جا رہی تھی جس کے پیچھے اسکولوں کو بہت خرچ کرنا پڑھ رہا تھا لیکن اب اسکول نہیں کھلتی ہیں وہاں تک فیس نہ بولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہم نے طلبا کو آن لائن ایجوکیشن دینا بند کر نے کا فیصلہ لیا ہے۔ پورے گجرات میں آن لائن ایجوکیشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کل سے پورے گجرات میں نجی اسکولوں میں آن لائن تعلیم دینا بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اس کی وجہ سے گجرات کی تمام چھوٹی سے بڑی تقریباً چھ ہزار پرائیویٹ اسکولوں میں تعلیم فراہم کرنا بند کیا جاے گا جس سے ایک بار پھر بچوں کی تعلیم متاثر ہونے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.