ETV Bharat / bharat

پیاز کی 'کالا بازاری' کی تحقیقات کا مطالبہ

ریاست بہار کے سابق رکن پارلیمان پپو یادو نے کہا کہ 'موجودہ حکومت خواہ وہ مرکزی ہو یا ریاستی، دونوں حکومتیں منافع کمانے میں مصروف ہیں۔ پیاز کی بلیک مارکیٹنگ ہو رہی ہے اور حکومت کچھ نہیں کررہی ہے۔'

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Dec 1, 2019, 11:28 PM IST

پپو یادو نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نتیش حکومت کو چاہیے کہ جلد ہی ایسے افراد کو تلاش کر کے کارروائی کرے، جو پیاز کی کالا بازاری کررہے ہیں۔

ویڈیو

انہوں نے پیاز کی کالا بازاری کرنے والوں کے خلاف سی بی آئی سے تحقیقات کرانے کا بھی مطالبہ کیا، تاکہ مافیاوں کوسزا دی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں مسلسل چیزیں مہنگی ہو رہی ہیں۔ پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور یہ منافع بخش حکومت بن چکی ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ حکومت کی جانب سے بدعنوان افراد کے خلاف کوئی بھی کارروائی نہیں کی جاتی ہے۔

انہون نے حیدرآباد حادثے پر کہا کہ بیٹیوں کے ساتھ ہونے والے جنسی زیادتی کے واقعات پر کب تک موم بتیاں جلتی رہیں گی؟ ایسے حادثات کو انجام دینے والوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ حالیہ دنوں میں ریاست میں متعدد مجرمانہ واقعات رونما ہوئے ہیں اور حکومت خاموش بیٹھی ہوئی ہے۔ ایک ہی روز میں گیا میں 2 قتل ہوجاتے ہیں اور حکومت و انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر وسابق رکن پارلیامنٹ پپو یادو نے کہا کہ موجودہ حکومت خواہ وہ مرکزی ہو یا پھر ریاستی حکومت منافع کمانے میں مصروف ہے۔ پیاز کی بلیک مارکیٹنگ ہو رہی ہے اور حکومت کچھ نہیں کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آخر پیاز کے پیچھے منافع خور کون ہیں؟Body:خیال ہوکہ گیا میں پپو یادو اتوار کو بینک اہلکار مرحوم محمد راشد کے لواحقین سے ملنے پہنچے تھے. اس سے قبل انہوں نے سرکٹ ہاوس میں نامہ نگاروں سے پریس کانفرنس میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نتیش حکومت کو جلد ہی ان لوگوں کو تلاش کرنا چاہئے جو پیاز کی کالابازاری کررہے ہیں اور ان پر ایکشن لیناچاہئے تاکہ عوام کو مہنگی پیاز راحت مل سکے ۔ انہوں نے پیاز کی کالا بازاری کرنے والوں کے خلاف سی بی آئی انکوائری کراکر مافیاوں کوسزا کاحقدار بنانے کا مطالبہ کیا ۔انہوں نے بی جے پی کی حکومت میں مسلسل مہنگائی بڑھ رہی ہے ۔ پٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور یہ حکومت منافع بخش حکومت بن چکی ہے۔ کرپٹ لوگوں کے خلاف حکومت کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے۔ پپو یادو نے کہا کہ بلیک مارکیٹنگ کوروکنے کے لئے سی بی آئی کو اس پر مامور کرنا چاہئےConclusion:پپو یادو نے حیدرآباد واقعہ پر کہا کہ بیٹیوں کی عصمت دری کے واقعات پر کب تک موم بتیاں جلتی رہیں گی؟ ایسے واقعات کوانجام دینے والوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ حالیہ دنوں میں ریاست میں مجرمانہ واقعات رونما ہوئے ہیں اور حکومت خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے ۔ایک دن میں گیا میں دوقتل ہوجاتے ہیں اور حکومت اور انتظامیہ کوفرق تک نہیں پڑتا ہے ۔آخر مجرموں کا بول بالا کیوں ہے یہ سمجھ سے پرے ہے. حقیقت سے حکومت واقف ہونانہیں چاہتی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.