ETV Bharat / bharat

بھوپال میں یونانی سیمینار کا اہتمام - unani medical bhopal

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس، یونانی آفیسر ایسوسی ایشن اور یونانی میڈیکل پروفیشنل ایسوسی ایشن کے مشترکہ بینر تلے یونانی ڈے کے موقع پر قومی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

one day unani medical seminar held in bhopal
بھوپال میں یونانی سیمینار کا نعقاد
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 7:26 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:45 AM IST

بھوپال کے گاندھی میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم میں نیشنل سیمینار ان یونین میڈیسن کے عنوان سے پہلی بار نیشنل سیمینار کا انعقاد کیا گیا-

one day unani medical seminar held in bhopal
بھوپال میں یونانی سیمینار کا نعقاد

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس، یونانی آفیسر ایسوسی ایشن اور یونانی میڈیکل پروفیشنل ایسوسی ایشن کے مشترکہ طور پر اس قومی سیمینار میں جہاں پہلی بار تینوں ایسوسی ایشن نے باہمی اتحاد کے ساتھ طبی یونانی کے فروغ کے لیے قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ۔

وہی مدھیہ پردیش میں طب یونانی کی مشکلات اور حکومتی عدم توجہ پر سوال اٹھائے-

بھوپال میں یونانی سیمینار کا نعقاد

مدھیہ پردیش میں یوں تو طب یونانی کے فروغ کے لیے ایک سرکاری اور تین غیر سرکاری کالجز موجود ہیں لیکن کالجوں میں پی جی کی تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں ان کی تقرری کو نظر انداز کئے جانے اور یونانی اسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ہونے کی نیشنل سیمینار میں شکایت کی گئی-

یونانی کانفرنس کا انعقاد اس سے قبل مسیح الملک حکیم اجمل خان کی ولادت پر گیارہ فروری کو کیا جاتا ہے لیکن اس بار 14 فروری کو انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی-

اس سمینار میں جہاں دانشوروں نے یونانی طریقہ علاج کی اہمیت و افادیت پر تفصیل سے روشنی ڈالیں وہی مدھیہ کی وزیر آیوش اور وزیرقانون یونانی ایسوسی ایشن کے مطالبات کو پورا کرنے کا بھی وعدہ کیا.

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.