ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 23مئی کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

author img

By

Published : May 23, 2020, 9:01 AM IST

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

سنہ 1420: آسٹریا اور سیریا سے یہودیوں کو باہر نکالا گیا۔

سنہ 1568: نیدرلینڈ نے سواد کو اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔

سنہ 1785: بنجامن فرینکلن نے ایک خط لکھا کہ اس کی ایجاددولسانی تھی۔

سنہ 1788: جنوبی کیرولینا کو آٹھویں صوبے کے طور پر امریکی آئین میں شامل کیا گیا۔

سنہ 1805: نیپولین بونا پارٹ اٹلی کا بادشاہ بنا۔

سنہ 1805: گورنر جنرل لارڈ ویزلی نے ایک حکم کے تحت دہلی کے مغل بادشاہ کیلئے ایک مستقل نظام قائم کیا۔

سنہ 1846: میکسیکو نے امریکہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

سنہ 1879: آیووا اسٹیٹ یونیورسٹی نے پہلی بار امریکہ میں مویشوں کے علاج کا اسکول قائم کیا۔

سنہ 1895: ستارِ ہند شیو پرساد کا انتقال ہوا۔

سنہ 1915: پہلی عالمی جنگ کے دوران اٹلی نے آسٹریا، ہنگری اور جاپان کے خلاف اعلاج جنگ کیا۔

سنہ 1923: تیز گیند باز نیرود رنجن چودھری کی کلکتہ میں پیدائش ہوئی۔

سنہ 1924: کرکٹر وینکٹ رمن نرائن سوامی کی کالی کٹ میں پیدائش ہوئی۔

سنہ 1926: فرانس کی فوج نے مراقش رائفلس راجدھانی پر قبضہ کیا۔

سنہ 1929: دنیا کے پہلے بولتے کارٹون مکی ماوس کی شروعات۔

سنہ 1939: برطانیہ کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو 1949 تک آزاد کرانے کا منصوبہ تیار کیا گیا۔

سنہ 1949: مغربی جرمنی جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا۔

سنہ 1951: تبت سے چین کے ساتھ سات نکاتی امن معاہدہ پر دستخط کیے۔

سنہ 1960: اسرائیلی وزیراعظم نے نازی جنگ کے قصوروار ایڈولف اکمین کے پکڑے جانے کی تصدیق کی۔

سنہ 1965: آل راؤنڈر کرکٹر وینکٹ رمن وورکیری کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1967: مصر نے تیرن آبی معاہدہ ختم کیا۔

سنہ 1977: بینن نے آئین کو تسلیم کیا۔

سنہ 1984: بچھندری پال، ماونٹ ایورسٹ پر پہنچنے والی پہلی ہندوستانی خاتون بنیں۔

سنہ 1986: امریکہ اور مغربی یوروپی ممالک نے جنوبی افریقہ کے خلاف سخت پابندیوں کی تجویز پر ویٹو کیا۔

سنہ 1995: پروگرامنگ زبان ’جاوا‘کی شروعات ۔

سنہ 2009: بدعنوانی کے الزام میں الجھے جنوبی کوریا کے سابق صدر روہ مو ہیون نے اپنے گھر کے نزدیک پہاڑی سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔

سنہ 2014: روس اور چین نے شام میں جنگی جرائم کے لئے بین الاقوامی جرائم کورٹ کے قیام کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کا استعمال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.