ETV Bharat / bharat

زلزلہ متیثرین کے لیے امداد کی پیشکش

اقوام متحدہ، متحدہ عرب امارات، اور جاپان نے پاکستان میں زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کی امداد کی پیشکش کی ہے۔

زلزلے سے متاثر لوگوں کے لیے مدد کی پیشکش
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 12:26 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:58 AM IST

متحدہ عرب امارات (یواے ای) اور جاپان سمیت اقوام متحدہ نے پاکستان میں آنے والے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کی باز آبادکاری کے لیے مالی امداد دینے کی پیش کش کی ہے۔

زلزلے سے متاثر لوگوں کے لیے مدد کی پیشکش
زلزلے سے متاثر لوگوں کے لیے مدد کی پیشکش

واضح رہے کہ پاکستان کی قومی آفات بندوبست اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے ایک اہلکار نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

انھوں نے کہاکہ آفات سے نمٹنے کے لیے ملک کے پاس تمام طرح کے ضروری وسائل موجود ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان کے شمالی علاقہ اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بدھ کو 5.8 شدت کے زلزلہ کی وجہ سے 40 افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ 450 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ جمعرات کو بھی دوبارہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس میں 75 افراد زخمی ہوگئے، اور زلزلہ کی وجہ سے 10 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

kdakd

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.