ETV Bharat / bharat

اجمیر میں نرسنگ اسٹاف کا احتجاج

مظاہرے کے دوران ایک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ 'اسپتال انتظامیہ کو ان کی جانب سے کئے جارہے مطالبہ پر توجہ دینا ہوگا تاکہ کورونا متاثرین کا بہتر سے بہتر علاج کیا جاسکے اور اس مرض کو بڑھنے سے روکا جاسکے'۔

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 3:48 PM IST

nursing staff protest in ajmer
اجمیر میں نرسنگ اسٹاف کا احتجاج

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں کورونا کا بڑھتا قہر اب عام انسان کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف کےلیے بھی سخت خطرہ کا باعث بن گیا ہے۔

ویڈیو

اجمیر کے محکمہ امراض قلب کے دو ڈاکٹرز سمیت 17 فوجی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جس کے بعد سے نرسنگ اسٹاف میں مقامی انتظامیہ کے سلسلے میں بے چینی پائی جارہی ہے۔

اسی سلسلے میں ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف نے پُر امن طریقے سے ہاسپیٹل انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران محکمہ امراض قلب کی بلڈنگ کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ایسے میں اسٹاف کا کہنا ہے کی 'پازیٹیو ڈاکٹرز اور نرسنگ ملازمین بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کا رابطہ آپس میں قائم دوسروں سے برقرار ہے۔ اگر کسی مریض کو کورونا مرض ہوگیا تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.