ETV Bharat / bharat

این ٹی پی سی بایوماس پلیٹس کی خریداری کرے گی

سینٹرل پبلک سیکٹر اور ملک کی سب سے بڑی بجلی پیدا کرنے والی قومی نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) اپنے پلانٹوں کے لئے بایوماس پلیٹس کی خریداری کرے گی اور اس کے لئے گھریلو مسابقتی ٹینڈر (ڈی سی بی) پر ٹینڈر جاری کئے گئے ہیں۔

image
image
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 6:22 PM IST

این ٹی پی سی کے افسران نے اتوار کے روز بتایا کہ فصل کے باقیات کو جلانے سے ہونے والی آلودگی سے نمٹنے کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

این ٹی پی سی رواں برس اپنے 17 تھرمل پاور پلانٹس میں پچاس لاکھ ٹن پلیٹس کی کھپت ہونے کا اندازہ لگایا ہے۔ ان تھرمل پاور پلانٹ میں این ٹی پی سی کوربا (چھتیس گڑھ)، این ٹی پی سی سیپت (چھتیس گڑھ)، این ٹی پی سی فرخا (مغربی بنگال)، این ٹی پی سی دادری (اترپردیش)، این ٹی پی سی کڑگی (کرناٹک) اور این ٹی پی سی ریہندر (اترپردیش) شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ این ٹی پی سی نے بایوماس (پرالی) کا یہ استعمال پہلی مرتبہ 2017 میں پائلٹ بنیاد پر این ٹی پی سی دادری پلانٹ میں شروع کیا تھا اور اس دوران کوئلہ کی کچھ مقدار کے مقام پر پلیٹ بیسڈ ایندھن کا استعمال کیا گیا تھا۔

اس انوکھی پہل کی کامیابی کے بعد این ٹی پی سی نے اپنے سترہ جدید پاور پلانٹ میں مذکورہ ماڈل کو دہرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس کے لئے ایس آر ایم پورٹل پر ای۔ٹیندر کے ذریعہ سے ٹیندر جاری کی جاسکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.