جنوبی كوريا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے حوالہ سے بتایا کہ 'شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں وانسن کے مشرقی ساحلی شہر کے قریب جزیزرہ 'ہودو' سے آج صبح پانچ بجکر 34 منٹ کے قریب پہلا کم فاصلے کی طاقت والے میزائل کا تجربہ کیا اور اس کے بعد پانچ بجکر 57 منٹ پر دوسرے میزائل کا تجربہ کیا'۔
خیال رہے کہ اس کی خبر جنوبی کوریا کی فوج نے دی ہے۔
ایک افسر نے بتایاکہ ایسا مانا جا رہا ہے کہ میزائلز کو'ٹرانسپورٹر ارینجر لانچر (ٹی ای ایل) سے لانچ کیا گیا اور مشرقی سمندر میں گرایا گیا'۔
انہوں نے کہا کہ 'ہمارا خیال ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اس علاقے میں ٹھہرے ہوئے ہیں اور شمالی علاقے میں ان کا موسم گرما کی فوجی مشقیں چل رہی ہیں، اس لیے صورت حال پر قریبی سے نظر بنائے ہوئے ہیں۔