ETV Bharat / bharat

کانگریس کے نئے صدر کی تلاش تیز ہو گئی

ایسی خبریں آنے لگی ہیں کہ آئندہ دو مہینوں میں نئے صدر کا انتخاب کر لیا جائے گا جو گاندھی خاندان سے نہیں ہو گا۔

Non Gandhi family can be the president of Congress party
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 10:12 PM IST

کانگریس کے موجودہ صدر راہل گاندھی کے صدراتی عہدے سے استعفی واپس لینے سے انکار کے بعد پارٹی میں نئے صدر کی تلاش تیز ہو گئی ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ نیا صدر گاندھی خاندان سے نہیں ہو گا۔ راہل گاندھی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں اس بات کو بھی واضح کر دیا ہے کہ اس میں پرینکا گاندھی کا نام نہ لیا جائے۔

راہل گاندھی کے اس بات سے صاف ہو گیا کہ اب کانگریس پارٹی کا نیا صدر غیر گاندھی خاندان سے ہو گا اور آئندہ دو مہینوں میں نئے صدر کا انتخاب کر لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ہر دو برسوں میں کانگریس پارٹی میں صدر کا انتخاب ہوتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.