ETV Bharat / bharat

نوئیڈا: دھرنے پر بیٹھے لوگوں کو کانگریس کی حمایت - کانگریس

دھرنے کو مزید تقویت فراہم کرنے کی غرض سے کانگریس پارٹی کے رہنما اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے غیر منظم کامگار کے انچارج اجے اپادھیائے بھی شامل ہوئے۔

نوئیڈا: دھرنے پر بیٹھے لوگوںں کو کانگریس کی حمایت
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 11:51 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:13 PM IST

اتر پردیش میں نوئیڈا کے ہنڈن ندی کے نزدیک تعمیر کی گئی 10 کالونیوں کے باشندے بجلی سے متعلق مشکلات کے خلاف دھرنے پر بیٹھے ہیں۔

نوئیڈا شہر کانگریس کمیٹی کے صدر مکیش یادو کی قیادت میں نوئیڈا کے سیکٹر 16 بجلی گھر پر لوگ اپنے مطالبات کو لیکر دھرنے پر ہیں۔

دھرنے کو مزید تقویت فراہم کرنے کی غرض سے کانگریس پارٹی کے رہنما اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے غیر منظم کامگارکے انچارج اجے اپادھیائے بھی شامل ہوئے۔

اس موقع پر مکیش یادو، اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے رکن ستندر شرما ،ضلع یوتھ کانگریس کے صدر پرشوتم ناگر، مغربی اترپردیس غیر منظم کامگار کے انچارج اندرجیت تیواری اور نوئیڈا شہر کے غیر منظم کامگار کے صدر شاکر علی بھی موجود تھے۔

Intro:AgitationBody:نوئیڈا میں احتجاجی مظاہرے کو کانگریس کی بھرپور حمایت

نوئیڈا::
ہنڈن ندی کے آس پاس بنیں 10 کالونیوں کے باشندگان کا بجلی کے مسائل اور دشواریوں کے خلاف نوئیڈا سیکٹر 16 بجلی گھر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے اور۔اس تناظر میں
نوئیڈا شہر کانگریس کمیٹی صدر مکیش یادو کی قیادت میں نوئیڈا کے سیکٹر 16 بجلی گھر پر کانگریس نے دھرنے کو مزید مضبوطی دینے اور تقویت بخشنے کی غرض سے کانگریس پارٹی کے قدآور رہنمااور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے غیر منظم کامگارکے انچارج اجے اپادھیائے بھی شامل ہوئے آئےاور اس احتجاجی دھرنے کی بھرپور حمایت کی ۔ اس موقع پر مکیش یادو،اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے رکن ستندر شرما ،ضلع یوتھ کانگریس کے صدر پرشوتم ناگر،مغربی اترپردیس غیر منظم کامگار کے انچارج اندرجیت تیواری اور نوئیڈا شہر کے غیر منظم کامگار کے صدر شاکر علی بھی موجود تھے۔Conclusion:Agitation
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.