ETV Bharat / bharat

دہلی میں میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان اتحاد ممکن؟ - عام آدمی کے ساتھ اتحاد نہیں

عام انتخابات کے پیش نظر یہ قیاس آرئیاں کی جارہی تھی کہ دہلی میں کانگریس عام آدمی کے ساتھ اتحاد کرکے انتخابات میں حصہ لے گی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 6:33 AM IST

پیر کے روز کارکنان کے ساتھ میٹنگ میں کانگریس صدر راہل گاندھی نے کارکنان سے اپیل کی ہےکہ پارٹی کو قومی دارالحکومت کی تمام لوک سبھا سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے کے لیے پوری طاقت جھوكنی ہے۔

راہل گاندھی نے پیر کے روز دہلی کانگریس کے 'میرا بوتھ، میرا گورو' پروگرام میں بوتھ سطح کے صدور کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "کانگریس کو دہلی کی تمام ساتوں سیٹیں جیتنی ہیں"۔

کانگریس صدر کی اس اپیل کو واضح اشارہ مانا جا رہا ہے کہ پارٹی لوک سبھا انتخابات میں دہلی میں اب عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔

گزشتہ ہفتے راہل گاندھی نے اپنی رہائش گاہ پر دہلی کے کانگریسی لیڈروں کی ایک میٹنگ بلا ئی تھی جس میں پارٹی نے دہلی میں تنہا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ دوسری جانب عام آدمی پارٹی نے بھی دہلی کی ساتوں سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر چکی ہے۔

Intro:Body:

Conclusion

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.