ETV Bharat / bharat

ریلوے خدمات کی بحالی پر جلد فیصلہ متوقع - لاک ڈاون

بھارتی ریلوے نے 14 اپریل کے بعد ٹرین خدمات کی بحالی کے بارے میں اب تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

بھارتی ریلوے کی خدمات کی بحالی پر فیصلہ جلد

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 9:53 PM IST

ذرائع کے مطابق ، فیصلہ کچھ ہی دن میں لیا جائے گا۔

بھارتی ریلوے نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ ٹرین خدمات کی بحالی کے بارے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے اور کچھ ہی دنوں میں اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔

یہ بیان ریلوے زون کے درمیان 15 اپریل سے خدمات دوبارہ شروع کرنے کے لئے عملی منصوبوں کی تیاری کے دوران سامنے آیا ہے۔

کورونا وائرس پھیلنے کے بعد لاک ڈاؤن کے دوران مسافر ٹرینوں کو 21 دنوں تک کے لیے معطل کیا گیا ہے۔

مخصوص منظوری پر ہی ٹرین خدمات دوبارہ شروع کرنا ہوں گی۔

سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ کوئی تازہ احکامات جاری نہیں کیے گئے ہیں اور چونکہ صرف 14 اپریل تک منسوخیاں ہوئی ہیں اس لیے "15 اپریل سے عمل درآمد شروع کرنے کے لئے کسی نئے احکامات کی ضرورت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.