ETV Bharat / bharat

نیوزی لینڈ: تین دنوں سے کورونا وائرس کا کوئی معاملہ نہیں

نیوزی لیند میں گذشتہ دنوں میں کورونا وائرس کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے، یہاں کورونا وائرس متاثرین کی کل مجموعی تعداد1 ہزار 497 ہے، جبکہ 21 لوگ اس وبا سے یہاں ہلاک بھی ہو چکے ہیں

تین دنوں سے کورونا وائرس کا کوئی معاملہ نہیں

author img

By

Published : May 14, 2020, 3:57 PM IST

نیوزی لینڈ میں پچھلے تین دن سے کورونا وائرس سے متاثر ایک بھی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے اور ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کی شروعات کرنے کے لئے بدھ کی رات سے یہاں کا ویجیلینس لیول 2 ہوگیا ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثر دولوگوں کا ہی علاج چل رہا ہے اور 'آئی سی یو' میں کوئی مریض نہیں ہے۔

نیوزی لینڈ میں کورونا انفیکشن کے 1 ہزار 497 معاملے سامنے آئے ہیں اور 21 لوگوں کی اب تک موت ہوچکی ہے، جبکہ اس بیماری سے متاثر 1 ہزار 411 لوگ ٹھیک ہوچکےہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.