ETV Bharat / bharat

نیتی آیوگ کا امدادی آلات کی صنعت پر تبادلہ خیال - niti ayug news

نیتی آیوگ نے ملک میں امدادی آلات کی صنعت اور پالیسی اقدامات میں ٹیکنالوجی سے متعلق اختراعات مصنوعات کی تیاری جیسے شعبوں میں ابھرتے ہوئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

نیتی آیوگ کا امدادی آلات کی صنعت پر تبادلہ خیال
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 11:29 PM IST

بھارت میں معذوری ، امدادی ٹیکنالوجی ، متعلقہ صنعت کی موجودہ صورت حال اور ابھرتے ہوئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تبادلہ خیال کے وسیع تر شعبے میں اس سیکٹر میں ریگولیٹری کنٹرول اور ہنر مندی اور صلاحیت سازی ، صنعت میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے کے لیے کیا گیا۔

اس کے علاوہ پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے لئے ترغیبات ، موجودہ حقائق میں یکسر تبدیلی کی خاطر حکومت ، پرائیویٹ صنعتوں اور آئی آئی ٹی اور این جی اوز سمیت اختراعی مراکز کو شامل کرنے کے لئے ایک ٹھوس فارمولہ تیار کرنے ، صنعت کاری کی ہمت افزائی کرنے ، معاشی طور پر قابل عمل ماڈل اپنانے اور اس ماڈل کے قابل برداشت ، قابل عمل اور پیداوری کے قابل ہونے اور ملک میں تحقیق وترقی کو مستحکم کرنے کے علاوہ بھارت میں امدادی آلات کی ٹیکنالوجی کی وسیع پیمانے پر مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے جیسے معاملے شامل تھے۔

اس تبادلہ خیال میں ڈبلیو ایچ او ، آئی سی آر سی ، عالمی بینک ، سی آئی آئی ، پی ایچ ڈی سی سی ، ایسوچیم، اے ایل آئی ایم سی او ، مائیکرو سافٹ ، آئی آئی ٹی اور دیگر نے سرگرم شرکت کی اور معذور افراد کو مناسب اور پائیدار مواقع کے ساتھ ساتھ بہتر ریگولیٹری فریم ورک اور رسائی کے ذریعے انہیں با اختیار بنانے پر روشنی ڈالی۔

اس میٹنگ میں امدادی آلات کی صنعت پر کانفرنس کی شکل میں جمود توڑنے کی اہم سرگرمی پر زور دیا گیا ، جو بھارت میں امدادی ٹیکنالوجی کے سیکٹر میں مستقبل کے مشترکہ پروجیکٹوں کے لئے ایک لانچ پیڈ ثابت ہوگی۔

Intro:بہار کے دربھنگہ میں جمع کو اکھیل بھارتیے کسان مہا سبھا اور بھاکپا مالے کے کارکنوں نے پیکس کی رقم کو غبن کرنے والے پیکس صدر کی گرفتاری اور ڈفالٹر پنچایتوں میں پیکس انتخابات ملتوی کرنے کے ضلع انتظامیہ کے فیصلے کو واپس لینے کی مانگ کو لیکر ایک روزہ احتجاج کیا - ان لوگوں کا ماننا ہے کہ جو پیکس صدر نے رقم کی چوری یا غبن کیا ہے اسے گرفتار کرے یہ لوگ ضلع انتظامیہ کے ساتھ ہے مگر پیکس صدر کے خطا کی سزا کسانوں کو کیوں دی جا رہی ہے وہاں انتخابات ملتوی کرنا غلط فیصلہ ہے صوبائی حکومت اور ضلع انتظامیہ کا - اس احتجاج کی قیادت کر رہے بھاکپا مالے کے سینئر لیڈر آر کے سہنی نے کہا کہ ھم لوگ بھاکپا مالے اور اکھیل بھارتیے کسان مہا سبھا کے لوگ ہیں - ھم لوگ احتجاج کے ذریعے ضلع انتظامیہ سے یہ مانگ کرنے آئے ہیں کہ آپ نے اور صوبائی حکومت نے کچھ پنچایتوں کو ڈفالٹر کرکے وہاں پیکس انتخابات ملتوی کر دیا ہے جسے ھم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کسانوں اور پیکس ووٹروں کا جو حق ہے اس پر یہ حملہ ہے ڈیموکریسی پر حملہ ہے، چوری کی ہے پیکس صدر نے گرفتاری آپ ان کی کیجئے، لیکن پیکس صدر کی چوری کی سزا کسان کیوں برداشت کرے گا، خطا کسی کی اور سزا کسی کو یہ بہت ہی غلط سوچ اور فیصلہ ہے اس کلکٹر صاحب آپ یہ فیصلہ واپس لیجیے اور اور جو ڈفالٹر پنچایت ہے وہاں کے پیکس صدر کو گرفتار کیجئے اس میں ھم سب آپ کے ساتھ ہیں - -
بائٹ - - - آر کے سہنی ،سینئر لیڈر بھاکپا مالے دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.