ETV Bharat / bharat

نیوزی لینڈ حملہ: 9 بھارتی نژاد افراد لاپتہ

نیوزی لینڈ میں جمعہ کے روز دو مساجد میں فائرنگ کے واقعے میں 49 افراد ہلاک ہوئے۔

Newzeland
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 8:25 AM IST

نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں گولہ باری کے واقعات کے بعد بھارتی نژاد افراد بھی لاپتہ ہیں۔
اس کی اطلاعنیوزی لینڈ میں بھارتی سفیر نے دی ہے۔ اس حادثے میں 49 لوگوں کی موت ہو گئی۔جب کہ کئی دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

اے آئی ایم آئی ایم رہنما اسدالدین اویسی نے بتایا کہ اس حادثے میں دو بھارتی کی موت ہوئی ہے۔جب کہ تیسرا شخص ہسپتال میں ہے۔
اس حملے کو شروعاتی جانچ میں نسل پرستانہ مانا جا رہا ہے۔ تین لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہے،جس میں ایک 20 برس کا آسٹریلیا کا ایک شہری بھی ہے،جسے حملہ آور مانا جا رہا ہے۔

وزیر اعظم جیسنڈا ارڈرن نے کرائسٹ چرچ کے واقعے کو نیوزی لینڈ کی تاریخ میں سب سے بدترین حادثہ بتایا ۔

اطلاع کے مطابق 9 بھارتی نژاد لاپتہ ہیں۔حالانکہ ابھی اس کی سرکاری طور پر وضاحت نہیں ہو سکی ہے۔

بھارتی ہائی کمشنر سنجیو کوہلی نے ٹویٹ کر کہا،'انسانیت کے خلاف شرمسار کرنے والا واقعہ۔ہماری دعائیں ان کے اہل خانہ کے ساتھ۔'

حیدرآباد کے رکن پارلیمان اویسی نے متاثرہ شخص کے بھائی کے لیے وزیر خارجہ سشما سوراج سے مدد کی اپیل کی ہے۔ اس شخص کے اہل خانہ کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔

اویسی نے ایک اور ٹویٹ میں کہا ،'یہ خورشید کا پاسپورٹ بیورو ہے۔ ان کے بھائی کی حالت شدید خراب ہے اور ان کے اہل خانہ کو مدد کی ضرورت ہے۔ میں صرف یہی درخواست کررہاہوں ان کے ویزا کارروائی میں تیزی لائیں۔وہ نیوزی لینڈ جانے کی سبھی انتظام خود ہی کر لیں گے۔'
  • A video from #ChristChurch shows one Ahmed Jehangir who was shot. His brother Iqbal Jehangir is a resident of Hyderabad & would like to go to NZ for Ahmed’s family.

    I request @KTRTRS @TelanganaCMO @MEAIndia @SushmaSwaraj to make necessary arrangements for the Khursheed family

    — Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) March 15, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.